عمری ثقہ تابعی عمر بن سعد - قاتل امام حسین ع
🔴 مولا حسین ع کے قاتلین میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھیں 🔴
صحابی رسول ص سعد بن ابی وقاص کا بیٹا عمر بن سعد
*یزیدی فوج کا ایک سپاسالار ، قاتل امام حسینؑ ، اور کتب اہل سنت کا ثقہ راوی*
ایک نامور اور معتبر نام امام ذہبی جو عمر ابن سعد کے بارے میں تحریر کرتے ہیں:
📜 ابن سعد نے اُس فوج کی قیادت کی جس نے الحسین کو قتل کیا، مختار انے ابن سعد کو قتل کیا
📚 سیرا علام النبلاء ، ج 4 ص 349
امام ابن حجر عسقلانی نے اپنی کتاب تھذیب التھذیب میں حدیث کے حوالے سے عمر ابن سعد کی مذھبی اہمیت بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
📜 عمر ابن سعد بن ابی وقاص زہری ابو حفص مدنی کوفہ میں رہے۔ انہوں نے اپنے والد اور سعید الخدری سے روایت کیں ہیں ۔ ان کے بیٹے ابراہیم ، پوتے ابو بکر حفص، ابو اسحاق سبیعی، عزار بن حریث ، یزید بن ابی مریم ، قتادہ ،زہری ، یزید بن حبیب اور دوسروں نے بھی ان سے روایت کی ہیں۔
📚 تھذیب التھذیب ، ج 7 ص 450 ۔ 452
اہل سنت امام ابن حجر عسقلانی نے حدیث کے روایت کرنے میں اس شخص کو *'صدوق* کا درجہ عطا دیا
📚 تقریب التھذیب ص 718 ترجمہ نمبر 4937
جبکہ امام عجلی نے عمر بن سعد کے متعلق قول یوں نقل کیا ہے:
📝 وہ تابعی ہیں، ثقہ ہیں
پھر عمر بن سعد کے متعلق لکھتے ہیں:
📜 هو في نفسه غير متهم
📃 ذاتی طور پر ان کوئی میں نقص نہیں
📚 میزان الاعتدال ج 5 ص 238-239
عمر بن سعد بن أبي وقاص امام اہل سنت کے نزدیک ثقہ ہے
مزى نے تهذيب الكمال میں عمر بن سعد بن ابووقاص جو کربلا میں یزیدیوں کا مشہور سپہ سالار تھا اس کے بارے میں لکھا ہے :
عجلى نے کہا ہے : عمر بن سعد اپنے والد سے روایت نقل کرتا ہے اور دیگر افراد اس سے روایت نقل کرتے ہیں یہ وہی ہے جس نے حسین ؑ کو قتل کیا ہے یہ ثقہ ہے اور تابعی ہے
اسکی روایت کردہ احادیث اہل سنت کتاب 'مسند احمد بن حنبل' میں موجود ہیں اور خاص طور پر سلفی و وہابی مذہب کے عالم دین شیخ شعیب الارنئووط نے کتاب 'مسند احمد بن حنبل' کے حاشیہ میں ان احادیث کو 'حسن' کا درجہ دیا ہے
جن کی سند میں یہ منافق دشمن ِ اہل ِبیت موجود ہے۔
📚 مسند احمد ، ج 1 حدیث 1517
📚 مسند احمد ، ج 1 حدیث 1529
اسی طرح نامور اسکالر شیخ احمد شاکر نے بھی کتاب 'مسند احمد' کا حاشیہ تحریر کیا ہے اور عمر بن سعد کی ایک حدیث کو 'صحیح' قرار دیا ھے،
📚 مسند احمد، ج 3 ص 51۔
اسی طرح امام ابن حجر عسقلانی نے ایک حدیث جس کا راوی عمر بن سعد ھے اسے 'حسن' قرار دیا ھے ،
📚 ھدایت الروات، ج 2 ص 229۔
کم از کم یہاں سے تو ناص بیوں کو یہ بات معلوم ہوجانا چاہیئے ہے کہ امام حسین (ع) کا قتل ان کے ناص بی باپ داداؤں نے ہی انجام دیا تھا۔
تعلیماتِ اہلبیتؑ
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen