صحابی معن بن یزید السلمی - قاتل امام حسین ع
🔴 مولا حسین ع کے قاتلین میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھی 🔴
مجرم کا نام: معن بن یزید السلمی
👈 • حیثیت: صحابی
🔥 • جرم: سید شبابِ اہلِ جنت، سید الشہداء علیہ السلام کے مقابل آنا، اور آپ کے وفادار اصحاب کے خلاف جنگ کرنا
📜 "له صحبة"
📃 اس کے لیے صحابیت ثابت ہے
📖 التاریخ الکبیر، جلد 9، صفحہ 210
📜 "له و لأبیه و جدّه الأخنس صحبة"
📃 اس کے لیے، اس کے باپ اور اس کے دادا اخنس سب کے لیے صحابیت بیان کی گئی ہے
📖 تاریخ الاسلام للذہبی، جلد 2، صفحہ 724
📖 التکمیل فی الجرح و التعدیل، جلد 1، صفحہ 125
.
📜 "ذکر کیا گیا ہے کہ زہیر بن القین البجلی نے امام حسین علیہ السلام سے ملاقات کی، جب وہ حج پر تھے، پھر وہ آپ کے ساتھ ہو گئے۔ اور ابن ابی مخرمہ المرادی اور دو دیگر افراد ان کے مقابل نکلے، اور وہ دو عمرو بن الحجاج اور معن السلمی تھے"
📖 البدایة و النهایة، جلد 11، صفحہ 518
📖 تاریخ الطبری، جلد 5، صفحہ 392
❌ کلھم عدول 🔥
#بدر_علی
#التماس_دعا
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#تبدیلی_ممنوع
#اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen