صحابی لقیط بن ناشرة  - قاتل امام حسین ع
صحابی لقیط بن ناشرة  - قاتل امام حسین ع
صحابی لقیط بن ناشرة  - قاتل امام حسین ع
صحابی لقیط بن ناشرة  - قاتل امام حسین ع

🔴 مولا حسین ع کے قاتلین میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھی 

 

1⃣4⃣ • مجرم کا نام: لقیط بن ناشرة

 

👈 • حیثیت: صحابی

 

🔥 • جرم: حق و عدالت کے محور کے خلاف جنگ کرنا، سید الشہداء علیہ السلام کے مقابل آنا، اور “محمد بن عقیل بن ابی طالب” کو شہید کرنا

 

۔

 

📜 "لقیط بن ناشرة: له ادراک..."

 

📖 الاصابة فی تمییز الصحابة، جلد 5، صفحہ 514

📖 تاریخ ابن یونس الصدفی، جلد 1، صفحہ 417

 

۔

 

"پھر محمد بن عقیل بن ابی طالب کو قتل کیا گیا؛ لقیط بن ناشر الجہنی نے انہیں تیر مارا جس سے وہ شہید ہو گئے"

 

📖 الاخبار الطوال، صفحہ 257

📖 بغیة الطالب فی تاریخ حلب، جلد 6، صفحہ 2628

 

اب سمجھ آئی کہ شیعوں پر الزام لگا کر کن کو بچانے کی ناجائز کوشش کی جاتی ہے ؟

 

❌ کلھم عدول ❌

 

#بدر_علی 

#التماس_دعا 

#تعلیمات_اہلبیتؑ 

#تبدیلی_ممنوع 

 

#اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ 

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4