صحابی عمرو بن حريث - سفیر مولا حسین ع کے قتل میں شریک

🔴 سفیر مولا حسین ع کے قتل میں شریک صحابی (ولیِ کوفہ) 🔴

عمرو بن حريث:

.

📜 يكنى أبا سعيد رأى النبي صلى الله عليه وسلم۔

📃 اس نے نبی(ص) کو دیکھا تھا۔

📚 الاستيعاب ص 1172

📚 سير أعلام النبلاء ج 3 ص 417،418

📜 «قال: صلیت خلف النبی ﷺ»

📃 ترجمہ: اس نے کہا: میں نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی۔

📖 صحیح مسلم، ص 264، حدیث 1066

📜 «حدث ابنه عن ابیه: رأیت النبی ﷺ علی المنبر»

📃 ترجمہ: اس کے بیٹے نے اپنے باپ سے روایت کیا: میں نے نبی ﷺ کو منبر پر دیکھا۔

📖 سنن ابی داود، ج 6، ص 177

📜 «عمرو بن حریث المخزومی صحابی صغیر»

📃 ترجمہ: عمرو بن حریث مخزومی ایک کم عمر صحابی تھا۔

📖 عمدة القاری، ج 18، ص 36

📖 تحفة الاحوذی، ج 6، ص 196

۔

📜 ثُمَّ إن ابْن زياد استخلف عَلَى الْكُوفَة عَمْرو بْن حريث

📜 وكان قد ولى إمرتها نيابة لزياد، ولابنه عبد اللَّه بن زياد

📃 ابن زیاد نے کوفہ کا خلیفہ تھا۔

📚 أنساب الأشراف 6 / 376

📚 الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ 4/510

📜 فبعث عبید الله، عمرو بن حریث المخزومی صاحب شرطة الیه (الی مسلم بن عقیلؑ)»

📃 ترجمہ: پس عبید اللہ (ابن زیاد) نے عمرو بن حریث مخزومی کو، جو اس کا پولیس افسر تھا، مسلم بن عقیلؑ کی طرف بھیجا۔

📖 الامالی الخمیسیة، ج 1، ص 250

📖 البدایة والنهایة، ج 11، ص 487

📃 ابن زیاد نے عمرو بن حریث مخزومی کو جو اسکا سپرنٹنڈنٹ پولیس تھا ۔ عبدالرحمن اور محمد بن اشعث کے ساتھ ستر یا اسی سواروں کے ساتھ بھیجا اور حضرت مسلم کو پتہ بھی نہ چلا اور جس گھر میں آپ تھے اس کا محاصرہ ہو گیا پس وہ آپ کے پاس گئے تو آپ تلوار لے کر انکے پاس گئے اور تین بار انہیں گھر سے باہر نکال دیا اور آپ کا بالائی اور نچلا ہونٹ زخمی ہو گیا ۔ پھر وہ آپ کو پتھر مارنے لگے اور سرکنڈوں کی رسیوں میں آگ لگانے لگے۔ اور آپ کا دل ان سے تنگ ہو گیا تو آپ تلوار لے کر ان کے پاس گئے اور ان سے جنگ کی۔

📚 البدایہ والنہایہ - جلد ہشتم - صفحہ ٢٠٢ 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#تعلیمات_اہلبیتؑ

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13
Gallery Image 14
Gallery Image 15
Gallery Image 16
Gallery Image 17
Gallery Image 18
Gallery Image 19
Gallery Image 20
Gallery Image 21
Gallery Image 22