صحابی عزرة بن قيس الأحمسی - قاتل امام حسین ع
صحابی عزرة بن قيس الأحمسی - قاتل امام حسین ع
صحابی عزرة بن قيس الأحمسی - قاتل امام حسین ع
صحابی عزرة بن قيس الأحمسی - قاتل امام حسین ع
صحابی عزرة بن قيس الأحمسی - قاتل امام حسین ع
صحابی عزرة بن قيس الأحمسی - قاتل امام حسین ع

🔴 مولا حسین ع کے قاتلیں میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھیں 🔴

 

 

عزرة بن قيس الأحمسی:

 

اس کے صحابی ہونے کے بارے میں:

 

📜 قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي: 852: عزرة بن قيس بن غزية الأحمسي البجلي ... وذكره بن سعد في الطبقة الأولى۔

 

📃 اس کو ابن سعد نے پہلے طبقے میں ذکر کیا ہے۔( یعنی صحابی تھا)

 

 📚 الإصابة في تمييز الصحابة ج 5 ص 125 رقم 6431، نشر : دار الجيل – بيروت.

 

اس نے امام حسين (ع) کو خط لکھا تھا:

 

📜 قالوا: وكتب إليه أشراف أهل الكوفة ... وعزرة بن قيس الأحمسی۔

 

📃 اس نے امام حسین(ع) کو خط لکھا تھا۔

 

📚 أنساب الأشراف ج 1 ص 411

 

 گھوڑے سواروں کا سالار:

 

📜 وجعل عمر بن سعد ... وعلى الخيل عزرة بن قيس الأحمسی۔

 

📃 وہ گھوڑے سوار لشکر کا سالار تھا۔

 

📚 أنساب الأشراف ج 1 ص 419

 

📜 واحتزت رؤوس القتلى فحمل إلى ابن زياد اثنان وسبعون رأساً مع شمر... وعزرة بن قيس الأحمسي من بجيلة، فقدموا بالرؤوس على ابن زياد۔

 

📃 شھداء کے سر لے کر ابن زیاد کے پاس گیا:

 

📚 أنساب الأشراف ج 1 ص 424

 

🔴 شرمیلا صحابی

 

📜 عمر بن سعد نے عزوہ بن قیس احمسی کو امام حسین علیہ السلام کے پاس بھیجا کہ جا کر پوچھو وہ کیوں آئے ہیں اور کیا چاہتے ہیں؟ 

 

لیکن چونکہ وہ ان لوگوں میں سے تھا جنہوں نے پہلے امام حسین کو خط لکھا تھا، اس لیے وہ آپ کے سامنے جانے سے شرم محسوس کرنے لگا۔

 

👈 اس نے کہا: میں نے خط لکھا اور دستخط کیا تھا، اس لیے میں ان کے سامنے نہیں جا سکتا۔ 🙈

 

📚 کتاب: تاریخ الطبری (تاریخ الرسل والملوک و صلہ تاریخ الطبری) طبری، جلد 5، صفحہ 410

 

https://shamela.ws/book/9783/2870

 

یزیدی فوج میں شامل ہوتے شرم نہ آئی ؟

 

#تبدیلی_ممنوع 

 

Invisibleislam.com

تعلیماتِ اہلبیتؑ

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6