صحابی حجار بن أبجر العجلي - قاتل امام حسین ع
🔴 مولا حسین ع کے قاتلیں میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھیں 🔴
حجار بن أبجر العجلي
ابن حجر عسقلانی نے اسے صحابی کہا ہے اور بلاذری نے اس کے خط کو جو اس نے امام حسین(ع) کو لکھا ہے، کو نقل کیا ہے:
📜 حجار بن أبجر بن جابر العجلي له إدراك.
📃 اس نے نبی(ع) کے زمانے کو درک کیا ہے۔
📚 الإصابة في تمييز الصحابة ج 2 ص 143 رقم 1960 ، دار النشر : دار الجيل – بيروت
📜 قالوا: وكتب إليه أشراف أهل الكوفة ... وحجار بن أبجر العجلي... .
📃 امام حسین(ع) کو بزرگان کوفہ نے خط لکھے ہیں ان میں سے ایک حجار ابن ابجر ہے۔
📚 أنساب الأشراف ج 3 ص 370
وہ ایک ہزار کے لشکر کی سالاری کرتا ہوا کربلاء پہنچا:
قال أحمد بن يحيى بن جابر البلاذری:
📜 وسرح ابن زياد أيضاً حصين بن تميم في الأربعة الآلاف الذين كانوا معه إلى الحسين بعد شخوص عمر بن سعد بيوم أو يومين، ووجه أيضاً إلى الحسين حجار بن أبجر العجلي في ألف.
📃 ابن زیاد نے حصین بن تمیم کو چار ہزار سپاہیوں کے ساتھ حسینؑ کی طرف روانہ کیا جو اس کے ساتھ تھے، یہ عمر بن سعد کے جانے کے ایک یا دو دن بعد کا واقعہ ہے۔ اس نے حجار بن أبجر العجلی کو بھی ایک ہزار سپاہیوں کے ساتھ حسینؑ کی طرف بھیجا۔۔
📚 أنساب الأشراف ج 3 ص 387
تعلیماتِ اہلبیتؑ
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen