صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع
صحابی عبداللہ بن حصن قاتل امام حسین ع

🔴 مولا حسین ع کے قاتلیں میں صحابہ اور اولاد صحابہ شامل تھیں 🔴

 

امام حسین کے قاتل میں سے ایک "عبداللہ بن حصن" ہے 

 

جس نے امام حسین علیہ السلام سے کہا تھا :

 

📜 يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشا

 

امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے قبل اس نے کہا تھا 

 

📝 "اے حسین کیا تم اس پانی کی طرف نہیں دیکھ رہے؟ قسم خدا کی تمہیں ایک قطرہ پانی کا نہیں ملے گا یہاں تک کہ پیاسے مروگے تم. 

 

ابن حجر عسقلانی (متوفی :852ھ) عبداللہ بن حصن الازدری کے متعلق لکھتا ہے :

 

📜 عبد الله بن حصن : ذكره الطبراني في الصحابة۔

 

📝 طبرانی نے اسکو صحابہ میں شمار کیا ہے .

 

بعض کتب میں اسی شخص کا نام عبد اللہ بن ابی الحصین نقل ہوا ہے

مگر اس نام پر اختلاف ہے لیکن شخص ایک ہی ہے حصن

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9