آخرکار یہ بات واضح ہوگئی کہ اہلِ سنت کے نزدیک متعہ کی جواز والی آیت منسوخ نہیں ہوئی، بلکہ راویوں سے غلطی ہوئی ہے، اور ضرورت کے وقت یہ جائز ہے!!
بلکہ کتاب کے مؤلف کہتے ہیں: یہ کیسا نسخ ہے کہ جو ابوبکر اور عمر کے زمانے میں بھی انجام دیا جاتا رہا؟! اس سے نکلنے کا راستہ یہی ہے کہ کہا جائے کہ یہ ضرورت کے وقت جائز ہے۔
📕 تفسیر التحریر و التنویر، ابن عاشور، جزء پنجم، صفحہ 11، تفسیر سورۂ نساء
Gallery
Tap any image to view full screen