Back to امام جعفر الصادق ع

دھوکہ دینے والا یہود کے ساتھ محشور ہوگا

دھوکہ دینے والا یہود کے ساتھ محشور ہوگا

دھوکہ دینے والا یہود کے ساتھ محشور ہوگا

 

📜 وبإسناده عن شعيب بن واقد، عن الحسين بن زيد، عن الصادق، عن آبائه عليهم السلام - في حديث المناهي - عن رسول الله صلى الله عليه وآله أنه قال: ومن غش مسلما في شراء أو بيع فليس منا، ويحشر يوم القيامة مع اليهود لأنهم أغش الخلق.

 

📃 امام جعفر صادق ( علیہ السلام ) اپنے آباء سے روایت کرتے ہیں کہ نبی مکرم ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) نے فرمایا :

 

📜 ومن غش مسلما في شراء أو بيع فليس منا، ويحشر يوم القيامة مع اليهود لأنهم أغش الخلق.

 

📃 جو کسی مسلمان کو خرید و فروخت میں دھوکہ دے گا تو وہ ہم میں سے نہیں اور قیامت کے دن وہ یہود کے ساتھ محشور ہوگا کیونکہ یہودیوں نے مخلوقِ خدا کو دھوکا دیا

 

📜 قال: وقال عليه السلام: ليس منا من غش مسلما.

 

📃 امام جعفر صادق( علیہ السلام ) نے فرمایا :

اور رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) نے فرمایا :

جو کسی مسلمان کو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

 

اقول : شیخ صدوق علیہ الرحمہ نے اپنی امالی میں ایک روایت نقل کی اس کا ایک حصہ یہ ہے :

 

📜 مَنْ كَانَ مُسْلِماً فَلاَ يَمْكُرُ وَ لاَ يَخْدَعُ

 

📃 جو مسلمان ہوگا وہ نہ مکر کرے گا نہ دھوکا دے گا۔

 

📚 الأمالی (للصدوق) ج ۱، ص ۲۷۰

 

🖋 احقر العباد عبدالزھراء

 

#تعلیمات_اہلبیتؑ

تعلیماتِ اہلبیتؑ

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1