Back to امام جعفر الصادق ع

امام جعفر الصادق ع رات کے وقت لوگوں کے گھروں میں راشن پہنچاتے تھے اور ان کی امداد کرتے تھے ۔

[۱/۱۳۱۱] الكافي: محمد بن يحيى عن أحمد بن محمد عن ابن أبي عمير عن هشام بن سالم قال: كان أبو عبدالله الا إذا أعتم وذهب من الليل شطره، أخذ جـراباً فـيـه خـبز ولحم والدراهم فحمله على عنقه، ثم ذهب إلى أهل الحاجة من أهـل المـدينة فقسمه فيهم ولا يعرفونه، فلما مضى أبو عبدالله الا فقدوا ذلك فعلموا أنه كان أبو عبدالله ۔

ہشام بن سالم نے بیان کیا کہ امام جعفر ع جب نماز عشاء پڑھتے اور رات کا کچھ حصہ گزر جاتا تو ایک تھیلے میں روٹی، گوشت اور درہم بھرتے اور اس کو اپنی گردن پر رکھتے اور مدینہ کے اہل حاجت کے پاس جاتے اور ان میں تقسیم کرتے در آنحالیکہ وہ لوگ حضرت کو نہیں پہچانتے تھے ۔ جب آپ دنیا سے رخصت ہوگئے تو انہیں اس شخص کی کمی محسوس ہوئی اور معلوم پڑا کہ وہ شخص تو امام جعفر الصادق ع تھے ۔۱

اس کی سند کو علامہ باقر مجلسی نے صحیح کہا ہے ۔۲

آیت اللہ آصف محسنی نے بھی اس کو معتبر کہا ہے ۔۳

------------------------------------------------------------------

1- الكافي - الشيخ الكليني - ج ٤ - الصفحة ٨

2- مراۃ العقول - العلامة المجلسي - ج ٦ - الصفحة ۱۳۲

3- معجم الاحادیث المعتبرۃ - ج ۲ - الصفحة ٢٤٥

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2