Back to اہلِ کوفہ کون تھے؟

حضرت علی (علیہ السلام) نے کوفہ کی پانچ مساجد میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔

حضرت علی (علیہ السلام) نے کوفہ کی پانچ مساجد میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔
حضرت علی (علیہ السلام) نے کوفہ کی پانچ مساجد میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔

📜 محمد بن يحيى، عن محمد بن الحسين، عن صفوان بن يحيى، عن بعض أصحابنا عن أبي عبد الله (عليه السلام) قال: إن أمير المؤمنين صلوات الله عليه نهى بالكوفة عن الصلاة في خمسة مساجد: مسجد الأشعث بن قيس ومسجد جرير بن عبد الله البجلي ومسجد سماك بن مخرمة ومسجد شبث بن ربعي ومسجد التيم 

 

📃 امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے بیان کیا کہ امیر المؤمنین حضرت علی (علیہ السلام) نے کوفہ کی پانچ مساجد میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔ یہ مساجد ہیں:

 

1. مسجد الأشعث بن قیس

2. مسجد جریر بن عبد اللہ البجلی

3. مسجد سماک بن مخزمة

4. مسجد شتیت بن ربیع

5. مسجد التیم

 

📜 قال: جددت أربعة مساجد بالكوفة فرحا لقتل الحسين (عليه السلام): مسجد الأشعث ومسجد جرير ومسجد سماك ومسجد شبث بن ربعي.

 

📃 امام باقر (علیہ السلام) نے فرمایا: "کوفہ میں چار مساجد امام حسین (علیہ السلام) کے قتل کی خوشی میں تعمیر نو کی گئیں: مسجد الأشعث، مسجد جریر، مسجد سماک، اور مسجد شبث بن ربیع۔"

 

📚 "الکافی" جلد 3، صفحہ 490 

 

تعلیماتِ اہلبیتؑ 

#بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2