⁉️ کیا عراق/کوفہ میں صرف شیعہ ریتے تھے؟
▪️شامی محقق ڈاکٹر صلاح الدين المنجد لکھتے ہیں کہ
📜 اور عراق میں دو گروہ تھے: ایک گروہ نوا//صب کا تھا جو علیؑ سے بغض رکھتے تھے اور انہیں گالیاں دیتے تھے، اور انہی میں حجاج بن یوسف بھی تھا۔ دوسرا گروہ شیعہ کا تھا جو اہلِ بیت سے محبت ظاہر کرتے تھے، اور ان میں مختار بن ابی عبید ثقفی بھی شامل تھا۔
📚 سؤال في يزيد بن معاوية
لشيخ الإسلام ابن تيمية
#تبدیلی_ممنوع
#التماس_دعا
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#invisibleislam
#اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
#PlzLikeandFollowthePage
Gallery
Tap any image to view full screen