اپنے شیعوں کیلئے امام حسین ع کا دعا کرنا
اپنے شیعوں کیلئے امام حسین ع کا دعا کرنا
📜 اللّهم اجعل لنا و لشيعتنا عندك منزلا كريما، و اجمع بيننا و بينهم في مستقر رحمتك، إنّك على كلّ شيء قدير
📃 "اے اللہ! ہمارے اور ہمارے شیعوں کے لیے اپنے پاس عزت والا مقام قرار دے، اور ہمیں اور انہیں اپنی رحمت کے ٹھکانے میں جمع فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔"
📚 مقتل الخوارزمی
تبصرہ: یاد رہے کہ وہ شیعہ جو آئمہ اہلبیت ع کو حجت خدا مانتے ہیں اور وہ شیعہ جو فقط علی ع کو عثمان پر ترجیح دینے کی وجہ سے اپنے وقت میں شیعان علیؑ کہلائے ، ان دونوں میں بہت فرق ہے۔
کربلا میں یہی دو طرح کے شیعہ تھے ،
ایک شیعہ (امامی) گروہ امام ع کے ساتھ تھا اور دوسرا گروہِ شیعہ (علی ع کو ترجیح دینے والے) جو امام حسین ع کو اپنے لیے بطور خلیفہ دیکھنا چاہتے تھے وہ شیعہ کوفی گروہ امام حسین ع کی نصرت نہیں کر سکے۔
اور مقابلے میں بھی شیعہ ہی تھے مگر عثمان کے شیعہ اور ابو سفیان کے شیعہ
انشاءﷲ اس موضوع پر بہت تفصیل سے posts آنے والی ہیں۔
Gallery
Tap any image to view full screen