Back to شیعہ خیر البریہ

امیرالمؤمنین علی بن ابی طالبؑ کے شیعوں کی عاقبت

امیرالمؤمنین علی بن ابی طالبؑ کے شیعوں کی عاقبت
امیرالمؤمنین علی بن ابی طالبؑ کے شیعوں کی عاقبت
امیرالمؤمنین علی بن ابی طالبؑ کے شیعوں کی عاقبت

♥️ امیرالمؤمنین علی بن ابی طالبؑ کے شیعوں کی عاقبت ♥️

 

علامہ دولابی (جو اہل سنت کے بڑے علما میں شمار ہوتے ہیں) اور جن کے بارے میں امام ذہبی فرماتے ہیں:

 

📜 "الإمام، الحافظ البارع" 

📃 یعنی: امام، اور علمِ حدیث کے ماہر

 

انہوں نے اپنی کتاب "الذریہ الطاھرہ" میں ایک معتبر سند کے ساتھ مولا علیؑ سے یہ روایت نقل کی:

 

📜 قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يا علي إن شيعتنا يخرجون من قبورهم وجوههم كالقمر ليلة البدر مستورة جوارحهم مسكنة روعتهم قد أعطوا الأمن والإيمان يخاف الناس ولا يخافون ويحزن الناس ولا يحزنون ..

 

📃 رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا:

"یا علی! ہمارے شیعہ جب قیامت کے دن اپنی قبروں سے باہر آئیں گے، تو ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے۔ ان کے جسموں کے اعضاء ڈھانپے ہوئے ہوں گے (یعنی بے پردگی یا ذلت نہ ہوگی)، ان کے دلوں سے خوف دور ہو چکا ہوگا، اور انہیں امن و ایمان عطا کیا جا چکا ہوگا۔ لوگ خوف زدہ ہوں گے مگر یہ نہیں ہوں گے، لوگ غمزدہ ہوں گے مگر یہ غمگین نہ ہوں گے۔"

 

✅ تمام راوی ثقہ ہیں

 

📚 الذرية الطاهرة النبوية، جلد 1، صفحہ 120، حدیث 236

 

#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3