رسول اللہ ص نے فرمایا کہ میں (اگر) درخت ہوں تو شاخیں و پھل میری آل ہیں اور پتے ہمارے شیعہ ہیں
🔴 رسول اللہ ص نے فرمایا کہ میں (اگر) درخت ہوں تو شاخیں و پھل میری آل ہیں اور پتے ہمارے شیعہ ہیں 🔴
امام اہل سنت : الحاکم نیشاپوری
📜 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَيَوَيْهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مِينَاءَ بْنِ أَبِي مِينَاءَ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: خُذُوا عَنِّي قَبْلَ أَنْ تُشَابَ الْأَحَادِيثُ بِالْأَبَاطِيلِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَنَا الشَّجَرَةُ وَفَاطِمَةُ فَرْعُهَا، وَعَلِيٌّ لِقَاحُهَا، وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ ثَمَرَتُهَا، وَشِيعَتُنَا وَرَقُهَا، وَأَصْلُ الشَّجَرَةِ فِي جُنَّةِ عَدْنٍ، وَسَائِرُ ذَلِكَ فِي سَائِرِ الْجَنَّةِ
📃 "حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت میناء بن ابومیناء رضی اللہ عنہ نے فرمایا : احادیث کے باطل کے ساتھ خلط ملط ہو جانے سے پہلے مجھ سے حدیث لے لو ، وہ کہتے میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ ( فرض کرو کہ ) میں ایک درخت ہوں تو فاطمہ اس کی شاخ ہے اور علی اس کا لقاح ( نر کھجور کا شگوفہ جو مادہ کھجور میں ڈالا جائے ) ہے اور حسن اور حسین اس کے پھل ہیں اور ہماری جماعت کے لوگ اس کے پتے ہیں اور اس درخت کی جڑیں جنت عدن میں ہیں ۔ اور اس کے بقیہ حصے جنت کے بقیہ مقامات پر ہیں ۔
📚 4755 - مستدرک الحاکم
#تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait #التماس_دعا #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #بدر_علی #SharePost #LikeAndShare #PlzShare #share #منقول
Gallery
Tap any image to view full screen