Back to شیعہ خیر البریہ
کیا شیعہ خلفاء اور عمری مقدسات پر لعنت کرنے کی وجہ سے قتل اور شہید ہوتے ہیں؟
کیا شیعہ خلفاء اور عمری مقدسات پر لعنت کرنے کی وجہ سے قتل اور شہید ہوتے ہیں؟
اس سوال کا جواب امام رضا علیہ السلام سے سنیں:
📜 عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيٍّ الْقُرَشِي عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الرِّضَا (صلوات الله علیه) قَالَ: .... شِيعَتِنَا .... يُقْتَلُونَ بِنَا وَ لَا نُقْتَلُ بِهِمْ
📃 موسیٰ بن علی قرشی روایت کرتے ہیں کہ امام رضا (علیہ السلام) نے فرمایا:
"...ہمارے شیعہ ہماری وجہ سے قتل کیے جاتے ہیں، لیکن ہم ان کی وجہ سے قتل نہیں ہوتے"
📚 عيون أخبار الرضا عليه السلام ج 2 ص 261
📚 بحارالانوار الجامعة لدرر اخبار الائمة الاطهار عليهم السلام با ترجمه فارسي جلد 65 صفحه 199
📑 بدر علی
#بدر_علی #التماس_دعا #talimaat_e_ahlbait
#تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد
Gallery
Tap any image to view full screen