Back to شیعہ خیر البریہ

جس نے اپنے دین میں علی بن ابی طالب کی پیروی کی، وہ ہدایت پا گیا

جس نے اپنے دین میں علی بن ابی طالب کی پیروی کی، وہ ہدایت پا گیا
جس نے اپنے دین میں علی بن ابی طالب کی پیروی کی، وہ ہدایت پا گیا

فخر الدین رازی، جو علمائے عامہ میں سے ہیں، اپنی تفسیر میں لکھتے ہیں:

📜 من اقتدى في دينه بعلي بن أبي طالب فقد اهتدى، والدليل عليه قوله عليه السلام: اللهم أدر الحق مع علي حيث دار.

📃 "جس نے اپنے دین میں علی بن ابی طالب کی پیروی کی، وہ ہدایت پا گیا، اور اس پر دلیل نبی اکرم ﷺ کا یہ قول ہے: اے اللہ! حق کو ادھر موڑ دے جدھر علی مڑیں۔"

📚 تفسیر الرازی، فخر الدین رازی، جلد 1، صفحہ 205

📑 بدر علی 

#بدر_علی #التماس_دعا #talimaat_e_ahlbait #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2