Back to شیعہ خیر البریہ

شیعہ ہی قرآن و اہل بیت کے سچے پیروکار ہیں

شیعہ ہی قرآن و اہل بیت کے سچے پیروکار ہیں

شیعہ ہی قرآن و اہل بیت کے سچے پیروکار ہیں

 

✍ ناصر الدین البانی، جو کہ اپنے زمانے میں اہل سنت کے بڑے علما میں شمار ہوتے ہیں، اور "بخاری دوراں" کے لقب سے معروف ہیں، اپنی کتاب الفتاوی المهمه میں شیعوں کے قرآن و اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کا اقرار کرتے ہیں۔

 

📜 يكفي عندنا القرآن و السنة و هم عندهم القرآن و أهل البيت , بس نحن عندنا القرآن و صحيح البخاري و صحيح مسلم ليس عندهم هم صحيح البخاري و صحيح مسلم , لا يعتقدون بالصحيحين , فكيف سنتفاهم من الجماعة أولئك و نحن مختلفين جذريا

 

📃 "ہمارے لیے قرآن و سنت کافی ہے، اور ان (شیعوں) کے ہاں قرآن اور اہل بیت ہیں۔ لیکن ہمارے ہاں قرآن کے ساتھ صحیح بخاری اور صحیح مسلم بھی ہیں، جبکہ وہ صحیح بخاری و صحیح مسلم کو نہیں مانتے۔ تو ہم ان کے ساتھ کیسے مفاہمت کریں جبکہ ہمارا اختلاف بنیادی ہے؟"

 

📚 ناصر الدين الباني، الفتاوي المهمه، ص 154، تحقيق: صلاح الدين محمود، دار الغد الجديد.

 

#بدر_علی #تعلیمات_اہلبیتؑ #التماس_دعا #تبدیلی_ممنوع #اَلّٰلھُمَّ_لْعَنْ_قَتَلَۃَ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اُولاَدِ_اَلحُسَیِنَؑ_وَ_اَصحَابِ_الحُسینؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #invisibleislam

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1