عمر رافضی؟
عمر رافضی؟

اصل اور اوریجنل رافضی کون؟

یہ رافضی لفظ آپ نے زندگی میں بہت سنا ہوگا ۔ 

غیر شیعہ حضرات لوگ یہ لفظ خاص طور پر شیعوں کو رافضی کہتے ھوئے استعمال کرتے ہیں ۔ اور رفض کا معنی انکار ھے ۔ اور رافضی انکار کرنیوالے کو کہتے ھیں ۔۔۔۔

اسی وجہ سے مخالف لوگ یہ غلط دعوی کرتے ہیں ۔ اور مکتب تشیع پر بہتان لگاتے ھیں ۔ کہ شیعہ صحابہ وغیرہ کا انکار کرنے والے ہیں ! جبکہ ثبوت ایک بھی نہیں ۔

کیونکہ ھمارے نزدیک معیار صحابیت قرآن و احادیث کیمطابق ھے ۔ ھم پاک و وفادار و جاں نثار و حبداران اھلبیت (ع) صحابہ کرام پہ انگشت نمائی کرنیوالے پر بھی لعنت بھیجتے ھیں ۔اور دشمن علی (ع) و بتول (ص) و اھلبیت (ع) کو سورہ منافقین کا مصداق اور لعنت کا حقدار سمجھتے ھیں ۔

جبکہ ہمارے پاس تو بخاری سے لے کر ہر کتاب کا ثبوت بھی موجود ھے کہ کون کون دشمن محمد و آل محمد (ع) ھے ۔ اور کس کس نے اھلبیت (ع) پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ۔ اور مکتب تسنن کی کتب معتبرہ گواہ ھیں کہ سنت نبوی (ص) کو صحابہ بالخصوص ام لامومنین عائشہ نے بدل ڈالا۔۔۔

بہرحال اس کو رہنے دیں آتے ہیں ۔ اصل مطلب پر۔۔۔۔۔۔۔۔

اصل رافضی خود حضرت عمر ہیں ۔

جنہوں نے نبی پاک (ص) کو کاغذ قلم دینے کی شدید مخالفت کی تھی ۔ اور رافضی بن گیا تھا ۔ سنی کتاب کا حوالہ ھی پیش ھے ۔ ملاحظہ ھو : (فَخَالَفَ عَلَيْهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حَتَّى رَفَضَهَا) ۔۔۔۔

حَتَّى رَفَضَهَا ۔۔۔۔۔ حَتَّى رَفَضَهَا ۔۔۔۔۔۔ حَتَّى رَفَضَهَا ۔۔۔۔۔

دیکھیئے لفظ کو * رفضھا * کو یہاں امام احمد بن حنبل کی کتاب مسند احمد میں ۔۔۔ حدیث صحیح لغیرہ ھے ۔۔۔۔

مسند أحمد (3/ 346)

(14726) 14783- حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا عِنْدَ مَوْتِهِ بِصَحِيفَةٍ لِيَكْتُبَ فِيهَا كِتَابًا لاَ يَضِلُّونَ بَعْدَهُ ، قَالَ : فَخَالَفَ عَلَيْهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حَتَّى رَفَضَهَا :

اور پھر بھی اگر شیعہ کو رافضی کہا جائے ۔

تو دنیا جان لے کہ ھم بخوشی اس بات کا اعلان و اقرار کرتے ھیں ۔ کہ ھم رافضی (انکار کرنیوالے) ھیں ۔

1- پاک پروردگار کے علاوہ سب جھوٹے خدائوں ، لات و منات و ھبل و عزی کا انکار کرتے ھیں ۔

2- پیغمبر اکرم (ص) کے علاوہ ھر جھوٹے نبی بشمول قادیانی مرزا کو ریجیکٹ کرتے ھیں ۔

3- اور رسالت مآب (ص) کے وصی ، جانشین ، وزیر ، نائب و خلیفہ مولائے کائنات علی ابن ابی طالب (ع) اور انکی اولاد طاھرہ آئمہ معصومین علیہم السلام (اثناعشر) کے مقابلے پہ آنیوالے ھر خود ساختہ فرد اور بیبی پاک خاتون جنت (ص) کے دشمنوں ، خائنوں ، بد دیانتوں اور ظالموں کے ایک ایک فرد کا انکار و بطلان بھی کرتے ھیں اور ان پر لعنت بھی بھیجتے ھیں ۔ اسلیئے ھم رافضی (انکاری) بھی ھیں ۔۔۔۔۔۔ و سیعلمو الزین ظلمو ای منقلبون ینقلبون ۔

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2