Back to حدیثِ ثقلین و خلیفتین

رسول خدا (ص) کے دو کامل خلیفے اور جانشین کون ؟

دو خلیفہ (قرآن اور اہل بیت ع) 

رسول ص نے فرمایا میں تمھارے درمیان اپنے دو خلیفہ چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ 

قال رسول الله إني تارك فيكم الخليفتين من بعدي كتاب الله و عترتي أهل بيتي و إنهما لن يتفرقا حتى يردا على الحوض

الراوي: زيد بن ثابت المحدث: الألباني - المصدر: تخريج كتاب السنة - الصفحة أو الرقم: 754

خلاصة حكم المحدث: صحيح 

البانی نے کہا، صحیح

https://www.facebook.com/Talimaat.e.Ahlbait/

اب اسے مجمع الزوائد میں دیکھتے ہیں

إني تركت فيكم خليفتين كتاب الله وأهل بيتي وإنهما لن يتفرقا حتى يردا على الحوض الراوي: زيد بن ثابت المحدث: الهيثمي - المصدر: مجمع الزوائد - الصفحة أو الرقم: 1/175 خلاصة حكم المحدث: رجاله ثقات‏‏ ‏‏

ایک اور حدیث

إني تارك فيكم خليفتين كتاب الله عز وجل حبل ممدود ما بين السماء والأرض أو ما بين السماء إلى الأرض وعترتي أهل بيتي وإنهما لن يفترقا حتى يردا علي الحوض الراوي: زيد بن ثابت المحدث: الهيثمي - المصدر: مجمع الزوائد - الصفحة أو الرقم: 9/165 خلاصة حكم المحدث: إسناده جيد

رسول اکرم نے کہا، میں اپنے بعد دو خلیفے چھوڑ کر جا رہا ہوں، ایک اللہ کا پاک کلام (قرآن) جو زمین اور آسمان کے درمیان ذریعہ ہے اور دوسری میری اہلبیت، یہ دونوں تب تک ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے جب تک کوثر پر نہ پہنچ جائیں۔

حیثمی نے کہا، اس کی اسناد مضبوط ہیں۔

سیوطی

إني تارك فيكم خليفتين : كتاب الله حبل ممدود ما بين السماء والأرض، وعترتي أهل بيتي، و إنهما لن يتفرقا حتى يردا علي الحوض الراوي: زيد بن ثابت المحدث: السيوطي - المصدر: الجامع الصغير - الصفحة أو الرقم: 2631 خلاصة حكم المحدث: صحيح

البانی

إني تارك فيكم خليفتين : كتاب الله حبل ممدود ما بين السماء والأرض ، وعترتي أهل بيتي ، و إنهما لن يتفرقا حتى يردا علي الحوض

الراوي: زيد بن ثابت المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الجامع - الصفحة أو الرقم: 2457

خلاصة حكم المحدث: صحيح

۔

۔

 ۔

رسول خدا (ص) کے دو کامل خلیفے اور جانشین کون ؟

رسول خدا (ص) نے فرمایا میں تم میں دو کامل خلیفہ و جانشین چھوڑ کر جا رہا ہوں آئیے دیکھتے ھیں وہ دو خلفاء کون ھیں 

قدیم ترین کتاب ابن ابی شیبہ استاد امام بخاری کی نقل کردہ روایت کو ذکر کرتے ہیں:

حدثنا أَبُو دَاوُدَ عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنِ الرُّكَيْنِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، يَرْفَعُهُ، قَالَ:

« إِنِّي تَرَكْتُ فِيكُمُ الْخَلِيفَتَيْنِ كَامِلَتَيْنِ: كِتَابَ اللَّهِ، وَ عِتْرَتِي، و إِنَّهُمَا لَنْ يَتَفَرَّقَا حَتَّي يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ »

میں تم میں دو کامل خلیفہ و جانشین چھوڑ کر جا رہا ہوں، خداوند کی کتاب اور اپنی عترت (اہل بیت)، اور حوض کوثر کے کنارے میرے پاس آنے تک، وہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے۔

إبن أبي شيبة الكوفي، ابوبكر عبد الله بن محمد (متوفاي235 هـ)، الكتاب المصنف في الأحاديث والآثار، ج 6، ص309، ح31679، تحقيق: كمال يوسف الحوت، ناشر: مكتبة الرشد - الرياض، الطبعة: الأولي، 1409هـ؛ اعربی کتاب اور اردو کتاب کا سکین پیچ بھی ملاحظہ کریں 

بررسی سند روايت:

عُمَرُ ابْنُ سَعْد:

یہ کتاب صحیح مسلم اور دوسری صحاح ستہ کا راوی ہے:

عمر بن سعد بن عبيد أبو داود الحفري بفتح المهملة والفاء نسبة إلي موضع بالكوفة ثقة عابد من التاسعة مات سنة ثلاث ومائتين م 4

۔۔۔۔ یہ ایک ثقہ و عابد انسان تھا۔۔۔۔۔

العسقلاني الشافعي، أحمد بن علي بن حجر ابوالفضل (متوفاي852هـ)، تقريب التهذيب، ج1 ، ص413، رقم: 4904، تحقيق: محمد عوامة، ناشر: دار الرشيد - سوريا، الطبعة: الأولي، 1406 - 1986.

شريك بن عبد الله:

یہ کتاب صحیح بخاری، صحیح مسلم اور دوسری صحاح ستہ کا راوی ہے:

شريك بن عبد الله النخعي الكوفي القاضي بواسط ثم الكوفة أبو عبد الله صدوق يخطيء كثيرا تغير حفظه منذ ولي القضاء بالكوفة وكان عادلا فاضلا عابدا شديدا علي أهل البدع من الثامنة مات سنة سبع أو ثمان وسبعين خت م 4

یہ بہت سچّا اور عادل، فاضل، عابد انسان تھا کہ جو اہل بدعت پر بہت سخت تھا۔

تقريب التهذيب ، ج1 ، ص266، رقم: 2787

ركين بن الربيع الفزاري:

یہ کتاب صحیح مسلم اور دوسری صحاح ستہ کا راوی ہے:

ركين بالتصغير بن الربيع بن عميلة بفتح المهملة الفزاري أبو الربيع الكوفي ثقة من الرابعة مات سنة إحدي وثلاثين بخ م 4

وہ کوفی و ثقہ تھا۔

تقريب التهذيب ، ج 1، ص1944، رقم: 1956

القاسم بن حسان:

القاسم بن حسان العامري الكوفي مقبول من الثالثة د س

اسکی روایات کو قبول کیا جاتا تھا۔

تقريب التهذيب، ج1 ، ص449، رقم: 5454

زيد بن ثابت:

صحابي.

یہ راوی صحابی تھے

تصحيح روايت:

ناصر الدين البانی کہ اسکو اپنے زمانے کا بخاری کہا جاتا تھا۔ اس نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے:

2457. إني تارك فيكم خليفتين : كتاب الله حبل ممدود ما بين السماء و الأرض و عترتي أهل بيتي و إنهما لن يتفرقا حتي يردا علي الحوض

( حم طب ) عن زيد بن ثابت .

( صحيح )

ألباني، محمد ناصر الدين (متوفاي1420هـ)، صحيح جامع الصغير وزيادته، ج1، ص482، ح2457، ناشر: المكتب الإسلامي .

علی ابن ابی بكر ہيثمی نے بھی اپنی کتاب میں دو جگہ پر اس روایت کی سند کو صحیح قرار دیا ہے:

رواه الطبراني في الكبير ورجاله ثقات.

الهيثمي، ابوالحسن نور الدين علي بن أبي بكر (متوفاي 807 هـ)، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص170، ناشر: دار الريان للتراث/ دار الكتاب العربي - القاهرة، بيروت - 1407هـ.

رواه أحمد وإسناده جيد

مجمع الزوائد، ج 9، ص163

قرآن و اہل بيت عليہم السلام ہر دو رسول خدا (ص) کے جانشین ہیں، انکی جانشینی کو قبول نہ کرنا یا ان میں سے ایک کی اتباع و پیروی نہ کرنا، یہ رسول خدا (ص) کے فرمان کو ردّ کرنے کے مترادف ہے کہ جو انسان کے لیے ابدی گمراہی کا سبب بنتی ہے:

وَما كانَ لِمُؤْمِنٍ وَلا مُؤْمِنَةٍ إِذا قَضَي اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْراً أَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلالاً مُبيناً.

کسی بھی مؤمن مرد اور مؤمنہ عورت کے لیے اپنی مرضی کرنا جائز نہیں ہے، جب خدا اور اسکا رسول کسی کام کے بارے میں فیصلہ کریں اور جو بھی خدا اور اسکے رسول کی نافرمانی کرے تو وہ واضح گمراہی میں مبتلا ہوا ہے۔

سورہ أحزاب آیت 36

اس بیان کے ساتھ وہ لوگ جہنوں نے اہل بیت کی اطاعت کو چھوڑ کر دوسروں کی اطاعت کی ہے، واضح ہو جاتا ہے کہ انھوں نے اپنے آپکو کس گمراہی میں ڈالا ہے ؟!

2. اہل بیت کی اطاعت مطلق (اطاعت بے چون و چرا) واجب ہے، جس طرح کہ قرآن کی بھی اطاعت مطلق واجب ہے، کوئی بھی یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ قرآن کی اطاعت کے ساتھ، اہل بیت (ع) کی اطاعت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ اس صورت میں رسول خدا (ص)کی نافرمانی کرنا لازم آئے گا

#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #تعلیمات_اہلبیت #talimaat_e_ahlbait #PlzShare #PlzLikeandFollowthePage #Hadees #Saqlain #حدیث #ثقلین #التماس‌_دعا #بدر_علی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13
Gallery Image 14
Gallery Image 15
Gallery Image 16
Gallery Image 17
Gallery Image 18
Gallery Image 19
Gallery Image 20
Gallery Image 21
Gallery Image 22
Gallery Image 23
Gallery Image 24
Gallery Image 25
Gallery Image 26
Gallery Image 27
Gallery Image 28
Gallery Image 29
Gallery Image 30
Gallery Image 31
Gallery Image 32
Gallery Image 33
Gallery Image 34
Gallery Image 35
Gallery Image 36
Gallery Image 37