حمید بن مسلم کہتا ہے میں لشکرِ پسرِ سعد میں موجود تھا کہ
📜 خَرَجَ إِلَيْنَا غُلاَمٌ كَأَنَّ وَجْهَهُ شِقِّةُ قَمَرٍ، فِي يَدِهِ اَلسَّيْفُ عَلَيْهِ قَمِيصٌ وَ إِزَارٌ وَ نَعْلاَنِ قَدِ اِنْقَطَعَ شِسْعُ أَحَدِهِمَا مَا أَنْسَى أَنَّهَا اَلْيُسْرَى.
📃 خیامِ حسینیؑ سے ہماری طرف ایک نوجوان لڑکا نکلا۔ جس کا چہرہ شدتِ حسن و جمال سے چاند کا ٹکڑا معلوم ہوتا تھا۔ ہاتھ میں تلوار تھی۔ قمیص پہنے ہوئے اوپر چادر اوڑھے ہوئے۔ پاؤں میں جوتے اور ایک جوتے کا تسمہ ٹوٹا ہوا تھا میں نہیں بھولتا۔
📚 وقعة الطف، ج ١، ص ۲۴۳
📚 البدايه والنهايه، ابن كثير، ج ٨، ص ٢٠٢
📚 تاريخ الطبري، ج ٥، ص ٤٤٧
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#طالب_دعا #بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen