Back to امام حسن (علیہ السلام)
ایک بار یزید نے کہا کہ اے حسن ! میں تم سے دشمنی رکھتا ہوں۔
ایک بار یزید نے کہا کہ اے حسن ! میں تم سے دشمنی رکھتا ہوں۔
امام علیہ السلام نے فرمایا:
اے یزید! تجھے معلوم ہونا چاہئے کہ تیرے نطفہ کے ٹھہرنے کے وقت شیطان تیرے باپ کے ساتھ شریک تھا۔اس وجہ سے تیرے اندر میرے متعلق دشمنی پائی جاتی ہے کیونکہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے: (اور مال و اولاد میں اُن کے ساتھ شریک ہوتا ہے) اور شیطان صخر کے نطفہ کے ٹھہرنے کے وقت تیرے دادا کے ساتھ شریک تھا۔
👈🏼 اسی وجہ سے وہ میرے نانا رسولِ خدا کے ساتھ دشمنی رکھتا تھا۔
📚 مناقب آل ابی طالب، ج۳، ص۱۸۶
#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #ماہ_رمضان #تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait
#التماس_دعا #بدر_علی
#imam #ولادت #امام_حسن #حسن #مولا_حسن #حسن_ابن_علی #یا_حسن #یاحسن #HassanIbnAli #molahassanع #imamhassan #imamhassanع #HAZRATHASSAN #تبدیلی_ممنوع
Gallery
Tap any image to view full screen