Back to امام حسن (علیہ السلام)

امام حسن (علیه السلام) نے حضرت ابوبکر کو منبر سے اتار دیا

*امام حسن (علیه السلام) نے حضرت ابوبکر کو منبر سے اتار دیا*

 ایک تاریخی اور یقینی واقعہ جو اہل سنت کی کتابوں میں بھی معتبر سند کے ساتھ درج ہوا ہے، وہ حضرت امام حسن علیہ السلام کے ذریعہ ابوبکر کو منبر سے نیچے اتارنا ہے۔

اس تاریخی واقعہ سے اہم نتائج حاصل ہوتے ہیں اور اس واقعہ کی یقینی طور پر اہم ترین دلالت اس بات پر ہے کہ خلافت کے مدعی، مسند خلافت کی لیاقت و اہلیت نہیں رکھتے تھے۔

📜 وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ حماد بن سلمة، عن هشام ابن عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ قَالَ : خَطَبَ أَبُو بَكْرٍ يوما فجاء الحسن فقال انْزِلْ عَنْ مِنْبَرِ أَبِي فَقَالَ عَلِيٌّ: لَيْسَ هذا من ملاء مِنَّا.

📝 عروہ نے نقل کیا کہ ایک دن ابوبکر خطبہ پڑھ رہے تھے۔ اتنے میں امام حسن علیہ السلام تشریف لائے اور کہا: میرے والد کے منبر سے نیچے اتر۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا: ان کا یہ کام ہمارے کہنے کی وجہ سے نہیں تھا۔

📚 انساب الاشراف ج 3 ص 278

💡1 ) عبد الله بن صالح العجلي : ثقة .

http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=22392

💡2 ) حماد بن سلمة البصري : ثقة عابد .

http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=2492

💡3 ) هشام بن عروة الأسدي : ثقة إمام في الحديث .

http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=8055

💡4 ) عروة بن الزبير الأسدي : ثقة فقيه مشهور .

http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=5594

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #ماہ_رمضان #تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait #التماس_دعا #بدر_علی 

#imam #ولادت #امام_حسن #حسن #مولا_حسن #حسن_ابن_علی #یا_حسن #یاحسن #HassanIbnAli #molahassanع #imamhassan #imamhassanع #HAZRATHASSAN #تبدیلی_ممنوع

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10