Back to امام حسن (علیہ السلام)

امام حسن علیہ سلام کی خوبصورتی اور حسن جمال

امام حسن علیہ سلام کی خوبصورتی اور حسن جمال
امام حسن علیہ سلام کی خوبصورتی اور حسن جمال

📜ـ قب : محمد بن إسحاق في كتابه قال : ما بلغ أحد من الشرف بعد رسول الله 9 مابلغ الحسن ، كان يبسط له على باب داره فاذا خرج وجلس انقطع الطريق ، فما مر أحد من خلق الله إجلالا له ، فاذا علم قام ودخل بيته ، فمر الناس ولقد رأيته في طريق مكة ماشيا فما من خلق الله أحد رآه إلا نزل ومشى حتى رأيت سعد بن أبي وقاص يمشي.

 

📄 امام حسن علیہ السلام کی خوبصورتی اور حسن جمال کی وجہ سے گلیوں میں راستہ بند ہوجاتے تھے ۔ ابن اسحاق کی روایت کے مطابق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی شخص امام حسن علیہ السلام کی عظمت و شرافت تک نہ پہنچا اور کبھی کبھار ان کے گھر کے در پر ان کے لئے ایک سجاوٹ بچھایا جاتا ، جس پر مولا حسن ع باہر نکل کر اس پر بیٹھ جاتے، پس جب بھی کوئی ان کے سامنے سے گزرتا تو ان کی شان کو سمجھ کر رک جاتا اور گزر نہیں پاتا، جس سے گلی کا راستہ بند ہو جاتا ، اور جب مولا کو یہ دیکھتے تو کریم گھر میں واپس داخل ہو جاتے اور لوگ بکھر جاتے اور اپنی راہوں پر چلے جاتے۔ اور حج کے سفر میں بھی جو کوئی ان کو پیدل دیکھتا تو ان کی عظمت کی بہترین تعظیم کے لئے ان کے پیچھے پیدل چلتا، حتیٰ ابو وقاص کے بیٹے سعد بھی۔

 

📚 بحار الأنوار (ط - بيروت)، ج‏43، ص: 338

 

منقول

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2