Back to امام حسن (علیہ السلام)
امام حسن مجتبی (علیه السلام)کی قبر کی توھین کرنے والے کا انجام
امام حسن مجتبی (علیه السلام)کی قبر کی توھین کرنے والے کا انجام
🖋 ام اشتر
📜 عن الاعمش قال خري رجل على قبر الحسن فجن فجعل ينبح كما تنبح الكلاب قال فمات فسمع من قبره يعوي ويصيح
📃 اعمش کہتا ہے :ایک شخص نے امام حسن (علیه السلام) کی قبر پر نجاست پھینکی۔اس وجہ سے وہ پاگل ہوا اور کتے کی طرح بھونکنے لگا اور اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی قبر سے کتے کی آو آو کی آواز آتی تھی۔
📚 تاریخ مدینه الدمشق ج13 ص 305
#اھم_نقطہ
جس بدبخت نے قبر امام حسن ع کی بے حرمتی کی اسکا یہ حال ہوا اور آپکے خیال میں جو جو لوگ قتلِ امام حسن ع میں شریک تھے اور جنہوں نے انکے جنازے میں تیر چلائے یا انکا جنازہ قبر رسولؐ کے پاس دفن نہیں ہونا دیا کیا وہ چھوڑ دئیے جائیں گے ۔۔۔۔۔؟؟؟
تعلیماتِ اہلبیتؑ
Gallery
Tap any image to view full screen