Back to معاویہ

معاویہ سے کون لوگ محبت کرتے ہیں ؟

معاویہ سے کون لوگ محبت کرتے ہیں ؟

📜 عَنْ أَبِي قَيْسٍ الأَوْدِيِّ، قَالَ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ ثَلاثُ طَبَقَاتٍ: أَهْلُ دِينٍ يُحِبُّونَ عَلِيًّا، وَأَهْلُ دُنْيَا يُحِبُّونَ مُعَاوِيَةَ، وَخَوَارِجُ

 

📃 ابو قیس الاودی کہتے ہیں: میں نے لوگوں کو تین طبقات میں پایا: اہلِ دین جو علی (علیہ السلام) سے محبت کرتے ہیں، اہلِ دنیا جو معاویہ سے محبت کرتے ہیں، اور خوارج۔

 

📚 الاستیعاب

 

#بدر_علی #التماس_دعا #talimaat_e_ahlbait #تعلیمات_اہلبیتؑ #اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1