Back to امام حسن (علیہ السلام)

جب معاویہ نے حسن بن علی سے کہا: میں تم سے بہتر ہوں، اے حسن!

جب معاویہ نے حسن بن علی سے کہا: میں تم سے بہتر ہوں، اے حسن!

معاویہ نے حسن بن علی سے کہا: میں تم سے بہتر ہوں، اے حسن!

حسن نے کہا: اے ابن ہند! یہ کیسے؟

معاویہ نے کہا: کیونکہ لوگ میرے گرد جمع ہو چکے ہیں اور تمہارے گرد جمع نہیں ہوئے۔

حسن نے کہا: ہلاکت ہو تم پر، اے ابن اکلة الأکباد! تمہارے گرد جمع ہونے والے دو قسم کے لوگ ہیں: ایک وہ جو طبیعتاً تمہاری اطاعت کرتے ہیں کیونکہ وہ اللہ کے نافرمان ہیں، اور دوسرے وہ جو مجبوری اور کراہت سے تمہارے ساتھ ہیں، جبکہ مجبور کو اللہ نے معذور قرار دیا ہے۔

 

اور اللہ کی پناہ کہ میں کہوں کہ تم مجھ سے بہتر ہو، تم میں کوئی بھلائی نہیں، بلکہ اللہ نے مجھے تمہاری برائیوں سے پاک رکھا ہے، جیسے کہ اس نے تمہیں فضائل سے محروم رکھا ہے۔

 

📚 مناقب آل أبی طالب، ابن شہر آشوب، ج 3، ص 186

 

🔴 امام حسن علیہ السلام نے سورہ نور کی آیت نمبر 26 کی تلاوت کرتے ھوئے معاویہ سے مخاطب ھوئے

 

الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ

 

خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لیے ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لیے

 

خدا کی قسم ، اے معاویہ اس سے مراد تو اور تیرے یہ ساتھی اور دوستدار ھیں 

 

وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ۖ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ

 

 اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے ان کا دامن پاک ہے اُن باتوں سے جو بنانے والے بناتے ہیں، ان کے لیے مغفرت ہے اور رزق کریم

 

اے معاویہ اس مراد علی بن ابی طالب ان کے اصحاب اور ان کے دوستدار ھیں 

 

📚 بحارالانوار جلد دھم ص 318

 

بدر علی 

 

#تعلیمات_اہلبیتؑ #talimaat_e_ahlbait #بدر_علی 

#اللھم_صلی_علی_محمد_وآل_محمد #التماس_دعا

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1