Back to ائمۂ اربعہ (اہلِ سنت کے چار امام)
امام ابوحنیفہ تابعی نہیں تھے
امام ابوحنیفہ تابعی نہیں تھے
امام ابوحنیفہ فرماتے ہیں:
رأيت أفضل من عطاء
میں عطاء (بن ابی رباح ) سے زیادہ افضل کوئی نہیں دیکھا۔
(الکامل لابن عدی ۲۴۷۳/۷، ۲۳۷/۸ و سندہ صحیح، مسند علی بن الجعد ۲ / ۷ ۷۷ ۶ ۶۲ ۲۰ ، دوسرا نسخہ : ۱۹۷۸، تاریخ بغداد ۱۳/ ۴۲۵ ، العلل الصغير للترمذی ص ۸۹۱، کتاب القراءة خلف الامام البیهقی ص ۱۳۴ تحت ح ۱۳۲۱ دوسرا نسخہ ص ۱۵۷ تحت ح ۳۴۵)
ظاہر ہے کہ اس گواہی سے ثابت ہوا کہ امام صاحب نے کسی صحابی کو نہیں دیکھا تھا، ورنہ وہ یہ کبھی نہ کہتے: میں نے عطاء سے زیادہ افضل کوئی نہیں دیکھا۔
(دیکھئے تو ضیح الاحکام ۲/ ۴۰۳ - ۴۰۸)
✍️ ســیـد نــادر نـقــوی