🔴 معاویہ نے علیؑ کے بغض کی وجہ سے لوگوں کو سنت سے دور رکھا
📜 حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ہمراہ عرفات میں تھے ، انہوں مجھ سے کہا: اے سردار! کیا بات ہے؟ آج لوگوں کے تلبیہ کہنے کی آواز سنائی نہیں دے رہی؟ میں نے جواب دیا: لوگ معاویہ سے گھبرائے ہوئے ہیں۔ (اس لئے تلبیہ نہیں پڑھ رہے ) آپ فرماتے ہیں: (یہ سن کر ) ابن عباس رضی اللہ عنہا اپنے خیمے سے باہر آئے اور بلند آواز سے تلبيه لبيك اللهم لبيك کہتے ہوئے فرمانے لگے: لوگوں نے علی کے بغض کی وجہ سے سنت کو چھوڑ رکھا ہے۔
✅ یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اس کو نقل نہیں کیا۔
📚 المستدرك على الصحيحين
📚 صحيح ابن خزيمة
📚 السنن الكبرى
🔴 ابن عباس نے صراحت کے ساتھ اہلِ سنت کے مقدسات پر لع-نت کی ہے۔
📜 ابن عباس نے سعید بن جبیر سے کہا: میں لوگوں کو حج میں تلبیہ پڑھتے کیوں نہیں سن رہا؟
اس نے کہا: وہ معاویہ سے ڈرتے ہیں۔
یہ سن کر ابن عباس اپنے خیمے سے باہر آئے اور کہا:
“لبیک اللهم لبیک، چاہے معاویہ کی ناک خاک آلود ہو جائے؛ اے اللہ! ان پر لع-نت فرما، کیونکہ انہوں نے علیؓ کی دشمنی میں سنت کو چھوڑ دیا ہے۔”
📚 السنن الکبریٰ، بیہقی، ج 5، ص 183
ہمیں معلوم نہیں کہ ابن عباس نے “خال المؤمنین” معاویہ پر کیوں لع-نت کی؟ شاید انہیں معلوم نہ ہو کہ وہ عادل اور کاتبِ وحی وغیرہ وغیرہ تھے 🙄
👈 جب معاویہ کے پیروکار (اہل سنت) امیرالمؤمنین علیؓ کی دشمنی میں سنتِ رسول ﷺ کو چھوڑ سکتے ہیں، تو تعجب نہیں کہ وہ علیؓ کی ولایت کو بھی اسی بغض میں چھوڑ دیں!
❌ اموی پرستوں کی معاویہ کو بچانے کی کوشش
کچھ لوگ جہالت کی بنا پر یہ دعویٰ کرتے کہ عبد اللہ بن محمد بن الشرقي ضعیف ہے،
📌 حالانکہ بڑے علماء نے اسے ثقہ قرار دیا ہے:
📜 سمعانی: “وہ حدیث میں ثقہ اور قابلِ اعتماد ہے”
📚 الأنساب، ج 8، ص 85
📜 ابن ماکولا: “وہ حدیث میں ثقہ اور قابلِ اعتماد ہے”
📚 التذییل علی کتب الجرح والتعدیل، ج 1، ص 178
✅ لہٰذا یہاں تک وہ ثقہ ہے اور روایت صحیح ہے۔
Invisibleislam.com
❌ اعتراض کہ خالد بن مخلد شیعہ ہے
✅ صحیح بخاری، مسلم، ابن خذیمہ، ابن حبان جس راوی کی روایات کو صحیحین میں درج کریں ، اُس راوی کو شیعہ کہہ کر روایت کو رد کوئی جاہل ہی کر سکتا ہے۔ رونہ سب جانتے ہیں کہ شیعہ ہونا کوئی جرح نہیں۔ جبکہ راوی ثقہ و مقبول ہے اور رافجی ہونا بھی ثابت نہیں
https://islamicurdubooks.com/hadith/hadith_by_one_narrator.php?rid=2680&bookid=1
Gallery
Tap any image to view full screen