شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ
شجرہ ملعونہ

شجرہ ملعونہ اور خبیثہ سے مراد

 

تحقیق نعرہ "یزید تیری جد تے لعنت" کیا توہین صحابہ ہے؟

 

تمام اہل اسلام جان لے کہ یہ نعرہ عین اسلامی نعرہ ہے کیونکہ خود اللّٰہ اور اس کے رسولؐ اور آلؑ و اصحابؓ نے یزید ملعون کی جد پے لعنت کی ہے۔

 

📢وَ الشَّجَرَةَ الْمَلْعُوْنَةَ فِی الْقُرْاٰنِؕ

 

اور اس شجرہ یعنی نسب پے قرآن کی لعنت ہے۔(سورة الاسراء آیت۶۰)

 

قال ابن عباسؓ الشجرة الملعونة بنوامیہ

 

📜 ترجمان القرآن حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ لعنتی شجرہ یعنی نسب سے مراد بنوامیہ ہے۔

 

📚 تفسیر الکبیر جلد۲۰ ص۲۳۸ طبع مصر،تفسیر فتح القدیر ج۳ ص۳۳۲ امام شوکانی اہلحدیث

 

حنفی محدث علامہ ابوالولید محمد بن شحنہ لکھتے ہیں:

 

📜 "و صحح ان المفسرین اتفقوا علی ان المراد بِالشَّجَرَةَ الْمَلْعُوْنَةَ فِی الْقُرْاٰنِ بنوامیہ"

 

📃 یعنی صحیح موقف مفسرین کا جس پے اتفاق ہے کہ قرآن کی اس آیت سے مراد بنوامیہ ہیں۔

 

📚 روضة المناظر ج۱۱ ص۱۸۵ برحاشیہ تاریخ کامل طبع مصر

 

تاجدار ختم نبوت حضرت امام الانبیاء محمد مصطفیؐ کا بنوامیہ پے لعنت کرنا'

 

روایت ہے کہ ابوسفیان گدھے پے سوار تھا،جس کی لگام معاویہ کے ہاتھ میں تھی اور یزید بن ابوسفیان اس گدھے کو پیچھے سے چلا رہا تھا۔جب رسولؐ نے یہ منظر دیکھا تو فرمایا:

"لعن اللہ القائد و الراکب و السائق"

اللہ کی لعنت ہو اس پے جو گدھے پے سوار ہے اور جو گدھے سے آگے اور جو پیچھے ہیں"

 

📚 مسند البزاز ج۹ ص۲۳۴ طبع بیروت،رجالہ ثقات

📚 انساب الاشراف ج۵ ص۱۳۶ محدث الامام البلاذری طبع مصر

 

🗞امام حسن مجتبیؑ نے اپنے دور میں معاویہ کو بھرے دربار میں مخاطب کر کے یہی حدیث لعن بیان کر کے خاموش کروا دیا۔

 

📚 جواھر المطالب ص۲۱۸،محدث علامہ شمس الدین الباعونی الشافعی دمشقی

 

اب بتایا جائے کہ "جس یزید پلید کی جد پے اللّٰہ اور کا رسولؐ لعنت کرے" اس پے لعنت کرنا توہین صحابہ میں کیسے شمار ہوگیا۔۔۔۔۔۔؟

 

اگر یہ توہین صحابہ ہے تو قرآن مجید سے وَ الشَّجَرَةَ الْمَلْعُوْنَةَ فِی الْقُرْاٰنِؕ- کی آیت کو نکالنا پڑے گا اور ان مذکورہ تمام کتب اہل سنت و اہلحدیث کو دریا برد کرنا پڑے گا۔

 

#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12