⚠️ عمر بن خطاب سورہ حمد کو کیسے پڑھتا تھا؟
✍🏻 ابن ابی داود سجستانی نے ایک صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے کہ عمر بن خطاب ہمیشہ سورہ حمد اس طرح پڑھتا تھا:
> "صراط مَن أنعمتَ علیهم غیر المغضوب علیهم و غیر الضالین"
(ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ کہ ان پر جن پر غضب ہوا اور نہ ہی گمراہوں کا)
📘 کتاب: المصاحف، صفحہ 289
باب: اختلاف مصاحف الصحابة، مصحف عمر بن الخطاب
✍🏻 نوٹ:
کیا عمر کو سورہ حمد کی درست قراءت معلوم نہ تھی؟
کیا اس نے جان بوجھ کر اس میں تبدیلی کر دی تھی؟
کیا وہ تحریف کا قائل تھا؟
کیا اس طرح کی قراءت کے ساتھ اس کی نمازیں صحیح تھیں؟
کیا عمر کا قرآن مسلمانوں کے قرآن سے مختلف تھا؟
Gallery
Tap any image to view full screen