ایک مفتی صاحب کی ویڈیو نظر سے گزری (ویڈیو کمنٹ میں دیکھیں) جس میں مفتی صاحب یہ تاثر پیش کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں ( آیات کو غلط لکھا گیا )
شائد مفتی صاحب نے اپنی گھر کی صحیح ترین کتاب کا مطالعہ نہیں کیا کیوں کہ یہی آیت خود صحیح بخاری میں بھی درج ہے
لکھا ہے کہ ابن عباس سوره حج کی آیت ۵٢ کو یوں پڑھتے تھے
📜 وما أرسلنا من قبلك من رسول ولا نبي ولا محدث
یعنی ابن عباس سوره حج کی آیت ۵٢ میں 👈🏼 ولا محدث کا اضافہ کرتے تھے
یہ بات خود البانی نے اپنی مختصر صحیح بخاری میں بھی درج کی ہے اور درجنوں کتب میں درج ہیں
📚 صحیح بخاری اردو و عربی حدیث ٣٦٨٩
📚 مختصر صحیح بخاری ج ٢ ص ٦٢
📚 تفسیر در منثور ج ١٠ ص ۵٢٣
📚 فتح الباری فی شرح صحیح بخاری ج ٧ ص ۵٣
📚 تنوير المقباس من تفسير ابن عباس ص ٢٨٢
تو جو جواب یہ مفتی صاحب دیں گے وہی جواب ہمارا ہے
شیعہ کتاب کی روایت کا اسکین اہل علم کے لئے ساتھ لگا دیا ہے
#تعلیمات_اہلبیتؑ
#بدر_علی
Gallery
Tap any image to view full screen