Back to قرآن

کیا قرآن مجید خلفائے ثلاثہ (ابوبکر، عمر اور عثمان) کے دور میں جمع کیا گیا تھا؟

⁉️ کیا قرآن مجید خلفائے ثلاثہ (ابوبکر، عمر اور عثمان) کے دور میں جمع کیا گیا تھا؟

جو لوگ عام طور پر یہ کہتے ہیں کہ قرآن خلیفہ سوم کے زمانے میں یا کم از کم رسول اللہ ﷺ کے وفات کے بعد جمع کیا گیا، ان کے برخلاف ایسی دستاویزات موجود ہیں جو بتاتی ہیں کہ قرآن خود پیغمبر ﷺ کے وقت اور ان کے حکم سے جمع کیا گیا تھا۔

ایک اور دلیل اس بات کی، وہ ہے جو «خوارزمی» نے کتاب مناقب میں علی بن ریاح سے نقل کی ہے کہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور ابی بن کعب نے قرآن کو رسول خدا ﷺ کے زمانے میں جمع کیا۔

اور یہ بعید نہیں کہ جن روایات میں کہا گیا ہے کہ قرآن ابوبکر، عمر یا عثمان کے زمانے میں جمع ہوا، وہ ان حضرات کی فضیلت اور مرتبہ بڑھانے کے لیے بیان کی گئی ہوں، اور ہر روایت اسی فضیلت کو کسی ایک شخصیت سے منسوب کرتی ہے۔

📚 حوالہ:

مکارم شیرازی، ناصر (۱۳۰۶ ھ.ق)، اور دیگر محققین، تفسیر نمونه، جلد ۱، صفحات ۴-۵، تفسیر سورہ حمد، آیات ۰۱ تا ۰۷

#اللھم_صلی_علی_محمد_و_آل_محمد #بدر_علی #تعلیمات_اہلبیت #تبدیلی_ممنوع #التماس_دعا

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4