Back to جنگِ صفین

ان نواصب کے لیے جواب ہے جو گمان کرتے ہیں کہ علیؑ اپنی جنگوں میں حق پر نہیں تھے

ان نواصب کے لیے جواب ہے جو گمان کرتے ہیں کہ علیؑ اپنی جنگوں میں حق پر نہیں تھے
ان نواصب کے لیے جواب ہے جو گمان کرتے ہیں کہ علیؑ اپنی جنگوں میں حق پر نہیں تھے

🟧🟡 حدیث “عمار کو ایک باغی اور ظالم گروہ قتل کرے گا” رسول اللہ ﷺ کی نبوت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، اور ان نواصب کا رد ہے جو امیرالمؤمنین علیؑ کو حق پر نہیں سمجھتے۔

 

ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں:

 

✍️

“اور اس حدیث میں (حضرت عمارؓ کو باغی گروہ کے ہاتھوں قتل کیے جانے والی حدیث میں) نبوت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی، اور علیؑ اور عمارؓ کے لیے واضح فضیلت ہے، اور یہ ان نواصب کے لیے جواب ہے جو گمان کرتے ہیں کہ علیؑ اپنی جنگوں میں حق پر نہیں تھے۔”

 

📕 فتح الباری

جلد 1، صفحہ 543

 

 

مناوی نے بھی ابن حجر کے قول کے مشابہ بات بیان کی ہے:

 

📕 فیض القدیر

جلد 4، صفحہ 467

 

 

 

عینی نے بھی یہی بات بیان کی ہے، لیکن انہوں نے “نبوت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی” (عَلَمٌ مِنْ أَعْلَامِ النُّبُوَّةِ) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔

 

📕 عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری

جلد 4، صفحہ 209

 

 

 

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2