🔻 قرطبی: جو لوگ امیرالمؤمنین علیؑ سے جنگ کرتے تھے، وہ باغی تھے
قرطبی اپنی تفسیر میں لکھتے ہیں:
“مسلمانوں کے علماء کے نزدیک دین (قرآن اور روایات) کی دلیل سے یہ بات ثابت ہے کہ علیؑ برحق امام تھے، اور جو شخص بھی ان کے خلاف خروج کرے (جیسے جنگِ جمل، جنگِ صفین اور جنگِ نہروان میں ہوا)، وہ باغی تھا۔”
📕 کتاب: تفسیر القرطبی
✍️ مصنف: القرطبی، شمس الدین
📖 جلد 16، صفحہ 318
Gallery
Tap any image to view full screen