معاویہ گلے تک جہنم میں
▪️طحاوی نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے کہ
📜 حَدَّثَنَا يُونُسُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ السَّبَائِيِّ، عَنْ الْجَيَشَانِيِّ، قَالَ: اشْتَرَى مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ قِلَادَةً... فَقَامَ عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ حِينَ طَلَعَ مُعَاوِيَةُ الْمِنْبَرَ أَوْ حِينَ صَلَّى الظُّهْرَ فَقَالَ:
"أَلَا إِنَّ مُعَاوِيَةَ اشْتَرَى الرِّبَا وَأَكَلَهُ، أَلَا إِنَّهُ فِي النَّارِ إِلَى حَلْقِهِ"
جب معاویہ منبر پر گئے تو عبادہ بن الصامت (جلیل القدر صحابی) کھڑے ہوئے اور کہا:
📃 "بے شک معاویہ نے سود خریدا اور کھایا ہے، اور یقیناً وہ گلے تک جن/نم میں ہوگا۔"
📚 شرح معانی الآثار، الطحاوی، جلد 4، صفحہ 75
https://shamela.ws/book/21108/4082
❓سوال:
✘ کیا عبادہ بن الصامت بھول گئے تھے کہ معاویہ ایک عادل صحابی ہے اور تمام صحابہ جنتی ہیں؟
Invisibleislam.com
۔
عبد الله بن لهيعة بن عقبة بن فرعان
بخاری مسلم کا راوی ہے یہ۔
صحيح مسلم - حدیث نمبر: 1414
صرف مسلم نے متابعت میں ہی نہیں۔ بلکہ بخاری نے بھی کئی روایات لی ہیں۔ جس پر ابن حجر نے نشان دہی کی ہے اپنی فتح الباری میں
Gallery
Tap any image to view full screen