🔴 معاویہ تلاش کر رہا تھا کہ بنی ہاشم میں سے ایک شخص بھی باقی نہ رہے
▪️امیر المؤمنین علیہ السلام ایک روایت میں فرماتے ہیں:
📜 اللہ کی قسم! معاویہ یہ چاہتا تھا کہ بنی ہاشم میں سے کوئی بھی زندہ نہ رہے مگر یہ کہ اس کے پیٹ میں نیزہ مارا جائے۔"
(کیوں کہ اگر کوئی زندہ رہا تو پھر سے تحریک اٹھائیں گے)
📚 الفائق فی غریب الحدیث، جار اللہ الزمخشری، ج ۲، ص ۲۸۲
📚 غریب الحدیث، ابن قتیبہ، ج ۱، ص ۳۶۷
📚 عیون الأخبار، ابن قتیبہ، ج۱، ص۷۸
📚 مروج الذہب المسعودی، ج۱، ص۳۵۶
📚 شرح نہج البلاغہ، ابن ابی الحدید، ج ۵ ص ۲۲۱
📚 النصائح الکافیہ، محمد بن عقیل، ص ۱۱۲
📚 النہایہ فی غریب الحدیث، ابن الاثیر، ج ۳، ص ۸۶ و ج ۵، ص ۹۰
📚 لسان العرب، ابن منظور، ج ۳، ص ۶۳ و ...
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen