Back to معاویہ

سنی عالم: معاویہ اور عمرو بن العاص نے جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، رشوت اور ضمیر خریدنے کے ذریعے کامیابی حاصل کی

سنی عالم: معاویہ اور عمرو بن العاص نے جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، رشوت اور ضمیر خریدنے کے ذریعے کامیابی حاصل کی
سنی عالم: معاویہ اور عمرو بن العاص نے جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، رشوت اور ضمیر خریدنے کے ذریعے کامیابی حاصل کی

▪️ سید قطب ابراہیم حسین الشاذلی (پیدائش: 9 اکتوبر 1906ء — وفات: 29 اگست 1966ء) ایک مصری ادیب، شاعر، مصنف اور اسلامی نظریہ دان تھے۔ وہ کتاب “فی ظلال القرآن” کے مؤلف ہیں۔

وہ جماعتِ اخوان المسلمین کی مجلسِ ارشاد کے سابق رکن، دعوت و تبلیغ شعبے کے سابق سربراہ، اور اخوان المسلمین کے اخبار کے سابق مدیر بھی

 

📜 سيد قطب يقول ان معاوية وعمرو بن العاص انتصرا بالكذب والغش والخداع والنفاق والرشوة وشراء الذمم 

إن معاوية وزميله عَمْراً لم يغلبا علياً لأنهما أعرف منه بدخائل النفوس، وأخبر منه بالتصرف النافع في الظرف المناسب. ولكن لأنهما طليقان في استخدام كل سلاح، وهو مقيد بأخلاقه في اختيار وسائل الصراع. وحين يركن معاوية وزميله إلى الكذب والغش والخديعة والنفاق والرشوة وشراء الذمم لا يملك عليٌ أن يتدلى إلى هذا الدرك الأسفل فلا عجب ينجحان ويفشل، وإنه لفشل أشرف من كل نجاح

 

📃 سید قطب کہتے ہیں کہ معاویہ اور عمرو بن العاص نے جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، رشوت اور ضمیر خریدنے کے ذریعے کامیابی حاصل کی۔

 

معاویہ اور اس کے ساتھی عمرو نے علیؑ پر اس لیے غلبہ نہیں پایا کہ وہ علیؑ سے زیادہ نفوس کے باطن کو جانتے تھے یا مشکل وقت میں بہتر حکمتِ عملی رکھتے تھے، بلکہ اس لیے کہ وہ ہر ہربے کے استعمال میں آزاد تھے، جبکہ علیؑ اپنی اخلاقی اقدار کے پابند تھے کہ جدال و کشمکش میں کن طریقوں کو اختیار کریں۔

جب معاویہ اور اس کا ساتھی جھوٹ، دھوکہ، فریب، نفاق، رشوت اور ضمیر خریدنے جیسی گندگیوں کا سہارا لیتے ہیں تو علیؑ اس پستی تک نہیں گر سکتے تھے

پس تعجب کی کوئی بات نہیں کہ وہ دونوں کامیاب ہوں اور علیؑ ناکام ہوں،

مگر یہ ایسی شکست ہے جو ہر کامیابی سے زیادہ باعزت ہے۔

 

📚 كتب وشخصيات

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2