🔴 اور ہم شیعانِ علی ابن ابی طالب ع بھی کہتے ہیں۔
الہی آمین 🤲
▪️ابو الفرج اصفہانی نقل کرتا ہے کہ
📜 جب معاویہ بن ابی سفیان کی بیعت لی گئی تو اس نے خطبہ دیا اور اس میں امام علی علیہ السلام کا ذکر کیا اور ان پر طعن کیا، اور اسی طرح امام حسن علیہ السلام کے بارے میں بھی نامناسب بات کی۔
اس پر امام حسین علیہ السلام کھڑے ہوئے تاکہ جواب دیں، لیکن امام حسن نے ان کا ہاتھ پکڑ کر انہیں بٹھا دیا، پھر امام حسن خود کھڑے ہوئے اور فرمایا:
📜 “اے وہ شخص جو علی کا ذکر کرتا ہے! میں حسن ہوں، اور میرے والد علی ہیں، اور تو معاویہ ہے، تیرا باپ صخر ہے۔ میری والدہ فاطمہ ہیں، اور تیری والدہ ہند ہے۔ میرے دادا رسول اللہ ﷺ ہیں، اور تیرا دادا حرب ہے۔ میری نانی خدیجہ ہیں، اور تیری نانی قتيلہ ہے۔
👈 اللہ اس پر لعنت کرے جس کا نسب سب سے زیادہ گرا ہوا ہو، جس کا حسب سب سے زیادہ کمزور ہو، جس کا آغاز سب سے برا ہو، اور جو ک/فر و نفاق میں سب سے آگے ہو۔”
🤲 تو مسجد میں موجود کئی لوگوں نے کہا: “آمین”
▪️راوی فضل کہتے ہیں:
🤲 یحییٰ بن معین نے بھی کہا: ہم بھی کہتے ہیں آمین۔
🤲 ابو عبید قاسم بن سلام نے کہا: ہم بھی آمین کہتے ہیں۔
🤲 اور ابوالفرج اصفہانی نے کہا: میں بھی آمین کہتا ہوں۔
📚 مقاتل الطالبیین ابو الفرج اصفہانی
اور میں ایڈمن بھی کہتا ہوں آمین 🤲
▪️ ذہبی، ابو الفرج اصفہانی کے حالاتِ زندگی کے بارے میں لکھتے ہیں:
📜 “جو بات میرے نزدیک ظاہر ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ سچا (راستگو) تھا۔”
📚 میزان الاعتدال ج۳ ص۱۲۳
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen