ابن اثیر الجزری اپنی کتاب الکامل فی التاریخ میں لکھتے ہیں:
📜 “معاویہ بن ابو سفیان کی قبر کھولی گئی تو اس میں صرف ایک دھاگہ سا ملا جو غبار کی طرح تھا، اور یزید بن معاویہ کی قبر کھولی گئی تو اس میں صرف جلی ہوئی لکڑی کے ٹکڑے ملے جو راکھ کی مانند تھے۔”
📚 حوالہ: الکامل فی التاریخ، جلد 5، صفحہ 430
📚 نہایۃ الارب فی فنون الادب جلد 22، صفحہ 50
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen