Back to معاویہ
شمس الدین ذہبی کا اعتراف کہ بعض صحابہ، گروہ معاویہ و تابعین اور مخالف علماء کی امیرالمومنین علیہ السلام سے دشمنی تھی
🔴 شمس الدین ذہبی کا اعتراف کہ بعض صحابہ، گروہ معاویہ و تابعین اور مخالف علماء کی امیرالمومنین علیہ السلام سے دشمنی تھی:
▪️ وہ لکھتے ہیں:
📜 “معاویہ کے بعد بہت سے لوگ ایسے پیدا ہوئے جو اس سے محبت کرتے تھے، اس میں غلو کرتے تھے اور اسے فضیلت دیتے تھے۔ یا تو اس نے انہیں اپنے کرم، بردباری اور عطا سے متاثر کیا تھا، یا وہ شام میں اس کی محبت کے ساتھ پیدا ہوئے تھے اور ان کی اولاد بھی اسی پر پرورش پائی۔
ان میں کچھ صحابہ کی ایک چھوٹی جماعت اور بہت سے تابعین و فضلاء شامل تھے، جنہوں نے معاویہ کے ساتھ مل کر اہل عراق سے جنگ کی، اور وہ نَصَب (اہل بیت کی دشمنی) کے طریقے پر پروان چڑھے ہم اللہ سے خواہشاتِ نفس سے پناہ مانگتے ہیں۔”
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen