Back to معاویہ

امیرالمومنین علیہ السلام کے نزدیک معاویہ کا مقام

امیرالمومنین علیہ السلام کے نزدیک معاویہ کا مقام
امیرالمومنین علیہ السلام کے نزدیک معاویہ کا مقام

🔴 امیرالمومنین علیہ السلام کے نزدیک معاویہ کا مقام:

 

▪️ حضرت علیؑ نے زیاد بن ابیہ کو ایک خط میں لکھا:

"معاویہ سے بچ کر رہنا، کیونکہ وہ یقیناً شیط/ان ہے۔"

 

📜 حضرت علیؑ نے زیاد بن ابیہ کو اس وقت خط لکھا جب معاویہ اسے اپنا بیٹا تسلیم کر کے دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا تھا۔ (حضرت علیؑ نے اسے متنبہ کرتے ہوئے فرمایا:)

تم جانتے ہو کہ معاویہ تمہیں گمراہ کرنا چاہتا ہے اور تمہاری غربت و بےسہارا حالت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، اس لیے اس سے بچو، کیونکہ وہ ایک دھوکے باز شیطان کی مانند ہے۔

 

📚 (ربیع الأبرار و نصوص الأخبار، جلد 4، صفحہ 281)

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2