🔴 امیرالمؤمنین علیہ السلام کی طرف سے معاویہ پر لع_نت
▪️ محمد بن الحسن الشیبانی (امام ابو حنیفہ کے شاگرد) کی روایت کے مطابق
✅ صحیح سند کے ساتھ
📜 محمد (بن الحسن الشیبانی) کہتے ہیں: ہمیں ابو حنیفہ نے خبر دی، انہوں نے حماد سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود بن یزید سے، انہوں نے عمر بن خطابؓ کے بارے میں بیان کیا کہ وہ ان کے ساتھ سفر و حضر میں دو سال رہے، مگر انہوں نے انہیں فجر کی نماز میں قنوت کرتے ہوئے نہیں دیکھا، یہاں تک کہ وہ ان سے جدا ہو گئے۔
ابراہیم کہتے ہیں: اہلِ کوفہ نے قنوت علیؑ سے لیا، جو معاویہ کے خلاف دعا (بدعا) کرتے تھے جب ان سے جنگ ہوئی۔
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen