🔴 معاویہ کی طرف سے یزید کی بیعت کے لیے رشوت دینے کا واقعہ:
▪️ حماد بن زید نے ایوب سے، اور انہوں نے نافع سے روایت کیا کہ:
📜 معاویہ نے ابن عمرؓ کو ایک لاکھ (100,000) درہم بھیجے۔
جب انہوں نے یزید کی بیعت لینے کا ارادہ کیا تو ابن عمرؓ نے کہا:
“میں سمجھتا ہوں کہ ان کا مقصد یہی تھا (کہ میں یزید کی بیعت کر لوں)، اس صورت میں میرا دین میرے نزدیک بہت سستا ہو جاتا۔”
✅ (روایت کے مطابق اس کی سند صحیح ہے)
📚 Siyar A‘lam al-Nubala، جلد 3، صفحہ 225
ابن حجر لکھتے ہیں:
“یعنی اس مال کا دیا جانا بیعت کے وقوع کے لیے تھا”
يَعْنِي عَطَاءَ ذَلِكَ الْمَالِ لِأَجْلِ وُقُوعِ الْمُبَايَعَةِ
📚 فتح الباري، ج 13، ص 70
❓ رشوت لینے اور دینے والے دونوں کیا تھے ؟
Invisibleislam.com
Gallery
Tap any image to view full screen