Back to معاویہ

معاویہ کے لیے “خال المؤمنین” کے لقب کے بارے میں

معاویہ کے لیے “خال المؤمنین” کے لقب کے بارے میں
معاویہ کے لیے “خال المؤمنین” کے لقب کے بارے میں

🔴 معاویہ کے لیے “خال المؤمنین” کے لقب کے بارے میں:

 

▪️ جب ذہبی سے پوچھا گیا کہ محمد بن ابی بکر کو “خال المؤمنین” کیوں نہیں کہا جاتا، جبکہ معاویہ کو کہا جاتا ہے، حالانکہ دونوں ہی نبی ﷺ کی ازواج کے بھائی تھے

 

تو انہوں نے جواب میں کچھ توجیہات کے بعد کہا:

 

📜 علماء کا اس بارے میں اختلاف ہے کہ کیا (نبی ﷺ کی ازواج کے) بھائیوں میں سے کسی کو “خال المؤمنین” کہا جا سکتا ہے یا نہیں۔ بعض نے اس کی اجازت دی ہے۔

لیکن ازواجِ نبی ﷺ کے لیے نسب کے عام احکام ثابت نہیں ہوتے، بلکہ ان کے لیے صرف یہ ثابت ہے کہ ان کا احترام لازم ہے، ان کے نام کی حرمت ہے، اور ان سے نکاح حرام ہے۔

 

👈 “اور یہ بات بعض اہلِ سنت نے خاص طور پر معاویہ کے بارے میں اس وقت کہی، جب انہوں نے دیکھا کہ روافض اس پر لع/نت کرنے اور اسے کا/فر کہنے کو جائز سمجھتے ہیں۔”

 

📚 (المنتقى من منهاج الاعتدال، ص 257)

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2