Back to معاویہ

معاویہ اور امیرالمؤمنینؑ کو سبّ کرنا

معاویہ اور امیرالمؤمنینؑ کو سبّ کرنا
معاویہ اور امیرالمؤمنینؑ کو سبّ کرنا
معاویہ اور امیرالمؤمنینؑ کو سبّ کرنا
معاویہ اور امیرالمؤمنینؑ کو سبّ کرنا

🔴 معاویہ اور امیرالمؤمنینؑ کو سبّ کرنا:

 

▪️ ابن ابی العز (اہل سنت عالم) لکھتے ہیں:

 

📜 “اسلام کا پہلا بادشاہ معاویہ تھا۔ وہ بہترین بادشاہوں میں سے تھا اور ان میں برتر تھا، کیونکہ وہ صحابی تھا اور صحابی کا بیٹا تھا، اور اس کی سیرت بہترین تھی، مگر اس پر ملامت کی جاتی ہے کیونکہ وہ علیؑ کو سبّ کرتا تھا…”

 

📚 الریاض الندیة علی شرح العقیدة الطحاویة، جلد 5، صفحہ 28

 

.

 

▪️ نیشاپوری روایت کرتے ہیں:

 

📜 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جس نے علیؑ کو سبّ کیا، اس نے بے شک مجھے سبّ کیا ہے۔”

 

📚 المستدرک علی الصحیحین، جلد 3، صفحہ 130

 

بدر علی

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4