Back to معاویہ

معاویہ کی شراب نوشی

معاویہ کی شراب نوشی
معاویہ کی شراب نوشی
معاویہ کی شراب نوشی
معاویہ کی شراب نوشی
معاویہ کی شراب نوشی
معاویہ کی شراب نوشی
معاویہ کی شراب نوشی

🔴 معاویہ کی شراب نوشی:

 

▪️احمد بن حنبل نے اس روایت کو عبداللہ بن بریدہ سے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے:

 

📜 عبداللہ بن بریدہ کہتے ہیں: میں اور میرے والد معاویہ کے پاس گئے۔ اس نے کھانا پیش کیا، ہم نے کھایا۔ پھر اس نے شراب پیش کی، خود بھی پی اور میرے والد کو بھی پیش کی۔ میرے والد نے کہا:

“جب سے رسول اللہ ﷺ نے اسے حرام قرار دیا ہے، میں نے اسے نہیں پیا۔”

 

📚 مسند احمد بن حنبل، جلد 38، صفحہ 25 (مؤسسہ الرسالہ)

 

📓 کتاب کے محقق شعیب الارنوؤط نے اس روایت کی سند کے بارے میں لکھا:

“اس کی سند قوی ہے۔”

 

Invisibleislam.com

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7