*آخر کار معاویہ ابن ابی سفیان کے بارے میں ایک فضیلت مل ہی گئی !!!* 🤣🤣
اھل سنت کے بہت بزرگ محدثین جیسے امام اسحاق بن راھویہ ، امام بخاری وغیرھم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ” معاویہ کے بارے میں ایک بھی مرفوع فضیلت ثابت نہیں ہے ”
کچھ دن پہلے پاکستان کے اھل الحدیث محقق مولانا ارشاد الحق الاثری کی ایک کتاب پڑھ رہا تھا تو معاویہ کے فضائل کے باب میں انہوں نے امام ذھبی کی سیر أعلام النبلاء ۱۶//۴۷۵ سے یہ واقعہ نقل کیا تھا جو ایک لطیفے سے کم نہیں :
*امام ابو الفتح القواس کی کتابوں میں سے ایک جزء فضائل معاویہ پر مشتمل تھا۰ چوہے نے اسے کاٹ کھایا، امام قواس مستجاب الدعوات تھے انھوں نے چوہے کے بارے میں بد دعا کی تو وہ چھت سے گر کر مر گیا*
حوالہ : مقام صحابہ – ارشاد الحق الاثری // صفحہ ۱۴۹ // طبع دار الکتب الاسلامیہ دھلی
*واقعی آخر کار جناب معاویہ ابن ابی سفیان کے بارے میں ایک فضیلت مل ہی گئی جس کا تجربہ سب سے پہلے ایک غریب چوہے پر کیا گیا ۔۔۔ سبحان اللہ*
نوٹ: یہ واقعہ اصل علامہ ذھبی کی سیر أعلام النبلاء میں ہے!
بشکریہ مناظرین اہل حق
Gallery
Tap any image to view full screen