Back to حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
فقہ عمری میں ابو الغادیہ سے اجتہادی خطاء ہوئی
اہلسنت مذہب میں رضی اللہ کی خصوصیات:
۱:حضرت علی رض حضرت ابوبکر و عمر رض کو کاذب خائن دھوکے باز سمجھتے تھے۔[صحیح مسلم]
۲:حضرت علی خلیفہ راشد رض کے خلاف حضرت عائشہ ،طلحہ و زبیر رض تلوار لے کر جنگ کرنے نکلے۔[سبھی رضی اللہ]
۳:حضرت علی رض اپنی نماز میں حضرت معاویہ رض کے لیے بد دعا کرتے تھے۔[مصنف ابن ابی شیبہ سندہ صحیح]
۴:حضرت عمار یاسر کو حضرت ابو الغادیہ رض نے قتل کر دیا اور یہ ان کی خطائی اجتہادی تھی۔
[اسکن پیج زبیر علی زئی]
اقول: اجتہادی خطا پر ایک اجر ملتا ہے لہذا حضرت عمار کا قاتل ایک اجر لے کر جنتی حوروں کا منتطر ہے۔
اب ان لوگوں کو کے لیے اگر ثابت بھی ہو جاتا کہ عمر رض نے حضرت زہرا رض کو شہید کیا تو پھر یہ اجتہادی خطا ہوتی اور ایک اجر ملنا تھا۔
✍️
سید شہباز اصفہانی
Gallery
Tap any image to view full screen