ابو غادیہ عثمانی تھے
ابو غادیہ عثمانی تھے

استعیاب میں قاتلِِ عمار بن یاسر رض ابو غادیہ کا زکر 2 جگہ کیا گیا ہے ایک اسکے نام یسار میں اور دوسرا اسکی کنیت ابو غادیہ میں ۔

 

موصوف کٹر عثمانی تھے 

اور جب بھی قتلِِ عمار کے بعد معاویہ کے دروازے پر کچھ مانگنے آتے تو اعلان ہوتا کہ عمار کا قاتل دروازے پر ہے

موصوف کا معاویہ کے دربار سے اپنے کیے کا صلہ اس انداذ سے مانگنا یہ ثابت کرتا ہے کہ معاویہ کو عمار کا قاتل بہت محبوب تھا

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2